Tuesday, October 22, 2019 اردو|فارسي|English

صفحہ اول|ایران|اسلام|فارسی زبان و ادب|مرسوم سوالات|سائٹ کا نقشہ|رابطہ
عنوان
NewsletterSignup
NewsletterSignup
نام :   
ایمیل :   
NewsletterSignup
اللهم عجل لوليك الفرج ..::.. خانه فرهنگ جمهوري اسلامي ايران حيدرآباد کی وب سائٹ پر خوش آمدید ..::.. اللهم احفظ قائدنا الامام خامنه ای

news
ایران بھر میں چہلم امام حسین کی پروقار تقریب کا انعقاد
تہران، ارنا – ایرانی مذہبی عوام ایران کے تمام شہروں میں چہلم امام حسین (ع) کی تقریب کو بڑی عقیدت کےساتھ منا رہے ہیں۔
 22:48 - 21/10/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
ایرانی صحرائے مرنجاب کا دیومالائی حسن
صحرائے مرنجاب Maranjab ، ایران کے مغربی صوبے اصفہان کے شہر کاشان کے قریب ہے۔ کیونکہ یہ صحرا اصفہان اور ایرانی دارالحکومت تہران کے مختصر فاصلے پر واقع ہے آپ ان دو قابل دید ایرانی شہروں کی سیر سے بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ صحرائے مرنجاب شاہراہ ریشم کے راستے پر واقع صحرائی علاقوں میں سے ایک ہے۔ مرنجاب کے دل میں واقع قدیم کاروانسائیائی بھی قدیم زمانے میں تجارتی راستوں جیسے شاہراہ ریشم کے راستے پر واقع اس صحرائی علاقے کی اہمیت کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ فوٹو بشکریہ احمد ریاحی دہکردی
 22:46 - 21/10/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
اربعین حسینی کے زائرین کی تعداد 18 ملین سے تجاوز کرگئی
بغداد، ارنا – روان سال کو عراق میں اربعین حسینی کی جلوس عزا میں شرکت کے لیے زائرین کی تعداد 18 ملین سے تجاوز کرگئی۔
 22:16 - 19/10/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
ایران میں صفوی عہد سے متعلق منفرد تاریخی مقام
ایران کے جنوب مغرب میں واقع شہر کرمان میں صفوی عہد سے متعلق تاریخی غسل خانہ "گنجعلیخان" کی تصاویر کو دیکھتے ہیں جو ابھی شہر کرمان کے بازار گنجعلیخان میں واقع ہے۔ اس غسل خانے کا شمار قدیم طرز تعمیر کی شاندار مقاموں میں ہوتا ہے/ فوٹو بشکریہ ابوذر احمدی زادہ
 22:41 - 17/10/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
ایران، جڑی بوٹیوں کی پیداواری اور برآمدات کا مرکز ہے
تہران، ارنا – ایران 4 مختلف موسموں، جغرافیائی تنوع اور روایتی طب اور طبی علوم کے شعبوں میں اپنی شاندار تاریخ کی وجہ سے خطے اور دنیا میں جڑی بوٹیوں کی پیداواری اور برآمدات کے اہم مرکزوں میں سے ایک ہوتا ہے.
 22:49 - 15/10/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
شیراز یونیورسٹی کی سلک روڈ جامعات کے نیٹ ورک میں شمولیت
شیراز، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی شیراز یونیورسٹی، شاہ راہ ریشم کی جامعات کے نیٹ ورک میں شامل ہوگئی۔
 06:00 - 15/10/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
ایران کے زیر اہتمام سائکلینگ ٹور کا آغاز
تبریز، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے زیر اہتمام 34ویں بین الاقوامی سائکلینگ ٹور کا آغاز کردیا گیا ہے.
 22:37 - 2/10/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
دارالفنون، ایران میں پہلی قدیم جامعہ، 173ویں سالگرہ کا انعقاد
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران میں عصری فن کی شاہکار «جامعہ دارالفنون» ملک میں بنائی گئی پہلی یونیورسٹی ہے جس کے 173ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا.
 17:52 - 29/09/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
امریکہ پیشگی شرط ختم کرے مذاکرات کا امکان ہوگا: ایرانی صدر
نیویارک، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہا کہ اگر امریکہ پابندیاں، زیادہ سے زیادہ دباؤ اور پیشگی شرط کو خاتمہ کرے تو مذاکرات کا امکان ہوگا۔
 22:47 - 26/09/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
سیاحت کے فروغ سے ایران اور پاکستان کے عوام کو قریب لایا جاسکتا ہے
اسلام آباد، ارنا - ہر سال ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی مذھبی اور ثقافتی مقصد کے لئے ایران کا سفر کرتے ہیں جس سے ہمیں یہ بات پتہ چلتی ہے کہ دونوں ممالک کے لوگوں کو سیاحت کے فروغ سے قریب لانے میں مدد مل سکتی ہے.
 22:36 - 24/09/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>


ایران اور سندھ کی ثقافتی خبریں:

news
ATU persian language summer school 2019 with a tour along the ancient silk road
ATU persian language summer school 2019 with a tour along the ancient silk road
 6/03/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
سعدی فاؤنڈیشن ، اسلامک کلچر اینڈ کمیونیکیشن آرگنائزیشن، ایرانی وزارت خارجہ اور منسٹری آف ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجی کے تعاون سے 60 گھنٹوں پہ مشتمل فارسی زبان کا ایک کورس منعقد کررہی ہے جو 12 جنوری 2019 سے 05 فروری 2019 تک جاری رہے گا۔ شرکت کے خواہشمند افراد کی رجسٹریشن 12 اکتوبر 2018 سے شروع ہوچکی ہے فارسی سے دلچسپی رکھنے والے افراد صرف www.sflc.ir پہ رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
سعدی فاؤنڈیشن ، اسلامک کلچر اینڈ کمیونیکیشن آرگنائزیشن، ایرانی وزارت خارجہ اور منسٹری آف ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجی کے تعاون سے 60 گھنٹوں پہ مشتمل فارسی زبان کا ایک کورس منعقد کررہی ہے جو 12 جنوری 2019 سے 05 فروری 2019 تک جاری رہے گا۔ شرکت کے خواہشمند افراد کی رجسٹریشن 12 اکتوبر 2018 سے شروع ہوچکی ہے فارسی سے دلچسپی رکھنے والے افراد صرف www.sflc.ir پہ رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
 22:16 - 5/12/2018 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
تہران یونیورسٹی کی بین الاقوامی سائنسی تبادلوں میں پہلی پوزیشن
تہران، 2 جون، ارنا - تہران یونیورسٹی نے بین الاقوامی سائنسی تبادلوں کے لحاظ سے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی
 01:05 - 7/06/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
جوانوں دیکھیں گے کہ فلسطین اپنے عوام کو واپس آئے گا: آیت اللہ خامنہ ای
تہران، 5 جون، ارنا - ایرانی سپریم لیڈر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ فلسطینی عوام کو جدوجہد جاری رکھنا چاہیے، اور اس پرامن، انسانی اور قابل قبول حکمت عملی میں، فلسطینی قوم کامیاب ہو گی اور نوجوانوں اس دن کو دیکھیں گے کہ فلسطین اپنے عوام کو واپس آئے گا۔
 20:50 - 5/06/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
ایران مین بانی انقلاب حضرت امام خمینی (رح) کی تیسویں برسی کا آغاز
تہران، 4 جون، ارنا – ایرانی دارالحکومت تہران میں بانی انقلاب حضرت آیت اللہ الخمینی (رح) کی 30 ویں برسی کا آج بروز منگل آغاز کیا گیا۔
 23:32 - 4/06/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
امام خمینی، دنیا کے مضبوط ترین انقلاب کے رہنما
تہران، 3 جون، ارنا – 21 ستمبر 1902 میں ایران کے علاقے خمین میں ایک مذہبی گھیرانے میں ایک ایسا بچہ دنیا میں آیا جس کے بارت میں شاید دنیا نہیں سوچ سکتی تھی کہ وہ مستقبل میں ایران میں ایک ایسا اسلامی انقلاب برپا کرے گا جہاں اڑھائی ہزار سال پرانی بادشاہت کا تختہ الٹ جائے گا.
 20:39 - 3/06/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
ایرانی سپریم لیڈر کی امامت میں نماز عیدالفطر کی ادائیگی
تہران، 2 جون، ارنا - نمازِ عید الفطر گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں تہران میں واقع امام خمینی (رح) مصلی گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی.
 20:28 - 2/06/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
ایران کے 11 کراٹے کھیلاڑی دنیا کے سب سے بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل
تہران، 1 جون، ارنا – عالمی کراٹے فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ نئی درجہ بندی کے مطابق ایران کے 11 قومی کراٹے کھیلاڑیوں کو دنیا کے سب سے بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل کردیا گیا.
 22:31 - 1/06/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
یوم القدس ریلی
یوم القدس ریلی
 20:56 - 31/05/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
فلسطین کیخلاف سامراج قوتوں کی سازش ناکام رہے گی: ایرانی صدر
تہران، 31 مئی، ارنا - صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ فلسطین اور القدس کے خلاف سامراج قوتوں کی سازشیں ناکام رہیں گی.
 19:45 - 31/05/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
بیت المقدس برائے فروخت نہیں: ایران
تہران، 30 مئی، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ القدس برائے فروخت نہیں بلکہ یہ مسلمانوں کا قبلہ اول اور ان کی خواہشات کا مرکز ہے.
 23:37 - 30/05/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
ایران میں جِلدی بیماری کے شکار بچے امریکی پابندیوں کا نشانہ
تہران، 28 مئی، ارنا – امریکی پابندیوں کی وجہ سے ایران میں جِلدی بیماری ایپڈر مولیزس بیلوسا کے شکار بچوں کے لئے مخصوص پٹی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے جس سے معصوم بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑگئی ہیں.
 19:57 - 29/05/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
ایرانی فنکار نے آسٹریلوی ثقافتی فاؤنڈیشن کا ایوارڈ جیت لیا
تہران، 28 مئی، ارنا – ایرانی فنکار سعید ارزگان کو آسٹریلوی ثقافتی فاؤنڈیشن کے ایوارڈ سے نوازا گیا.
 17:42 - 28/05/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
Award-giving ceremony of 11th international calligraphy competition
Award-giving ceremony of 11th international calligraphy competition
 17:34 - 28/05/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
ایران ایک خوبصورت اور جدید ثقافت رکھنے والا ملک ہے: بھارتی سیاح
تہران، 15 دسمبر، ارنا - بھارت میں پرل اکیڈمی کے ایک عہدیدار نے جو حال ہی میں ایران گئے تھے اپنے اس سیاحتی سفر کے بارے میں کہا ہے کہ ایران ایک خوبصورت اور جدید ثقافت رکھنے والا ملک ہے جس کے عوام کے دلوں میں بہت محبت پائی جاتی ہے.
 22:59 - 25/05/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
ظریف کا دورہ پاکستان خطے کیلئے سنہری موقع
اسلام آباد، 23 مئی، ارنا - پاکستانی میڈیا نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ آج دورہ پاکستان پر پہنچیں گے جو علاقائی مسائل کے حل کے لئے دونوں ملکوں کے درمیان باہمی مشاورت کا ایک سنہری موقع ہے.
 20:30 - 24/05/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
چابہار پورٹ ایران، پاکستان اور افغانستان کو قریب لانے کیلئے اہم ہے: ظریف
چابہار، 23 مئی، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چابہار بندرگاہ ایران، پاکستان اور افغانستان کو قریب لانے کے لئے اہم کردار ادا کرسکتی ہے.
 23:23 - 23/05/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے
تہران، 22 مئی، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ ایشیائی خطے میں مشاورتی عمل کے اگلے مرحلے میں کل بروز جمعرات پاکستانی دارالحکومت «اسلام آباد» جائیں گے.
 18:37 - 22/05/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>


تمام خبریں

تلاش
ایڈوانس تلاش ویب کی تلاش
banners
منصوبہ برائے ناشرین

UsersStats
اس صفحہ کا دیدار کرنے والے: 2049
آج کے دیدار کنندگان : 6
اس صفحہ کا دیدار کرنے والے : 30410
آنلائین دیدار کنندگان : 1
دیدار کی مدت : 0.9375

صفحہ اول|ایران|اسلام|فارسی زبان و ادب|مرسوم سوالات|سائٹ کا نقشہ|رابطہ