Tuesday, October 20, 2020 اردو|فارسي|English

صفحہ اول|ایران|اسلام|فارسی زبان و ادب|مرسوم سوالات|سائٹ کا نقشہ|رابطہ
عنوان
NewsletterSignup
NewsletterSignup
نام :   
ایمیل :   
NewsletterSignup
اللهم عجل لوليك الفرج ..::.. خانه فرهنگ جمهوري اسلامي ايران حيدرآباد کی وب سائٹ پر خوش آمدید ..::.. اللهم احفظ قائدنا الامام خامنه ای

news
قائد انقلاب آیت اللہ خامنہ ای نے پارلیمانی انتخابات میں اپنا ووٹ ڈال دیا
تہران، ارنا - سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعہ کے روز 11ویں پارلیمانی انتخابات کے آغاز میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا.
 22:40 - 25/02/2020 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
موسم سرما نے ہیرکانی جنگلوں کا حسن دو بالا کردیا
یہ مناظر ہیں ایرانی شمالی علاقوں میں ہیرکانی جنگلوں کے جو سفید چادر اوڑھے ہوئے آنے والے سیاحوں کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔ آسمان سے گرتے روئی کے گالے سرسبز درختوں اور پہاڑوں پر گرنے سے خوبصورت نظارے پیش کر رہے ہیں۔
 22:49 - 16/02/2020 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
ایران میں انزائم پروڈکشن پلانٹ کا افتتاح
تہران،ارنا- ایرانی صوبے البرز کےعلاقے کرج میں خوراک اور جانوروں کے بائیوٹیک انزائمز پروڈکشن پلانٹ کا افتتاح کیا گیا جس کی تقریب میں ایرانی وزیر صحت اور نائب ایرانی صدر برائے سائنسی امور نے بھی حصہ لیا تھا۔
 22:28 - 12/02/2020 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
دنیا کے مختلف ممالک کے سربراہوں کی اسلامی انقلاب کی 41ویں سالگرہ پر مبارکباد
تہران، ارنا – دنیا کے مختلف ممالک کے سربراہوں نے الگ الگ پیغامات میں اسلامی انقلاب کی 41ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔
 23:09 - 11/02/2020 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
تبریز کا مسجد کبود؛ ایرانی پرانی تاریخ کا منہ بولتا ثبوت
ایران کے مشرقی صوبے آذربائیجان میں واقع شہر تبریز میں صدیوں پرانے تاریخی مسجد کبود جسے جہانشاہ مسجد بھی کہا جاتا ہے، کی تصاویر کو دیکھتے ہیں جو ایرانی قدیم طرز تعمیر کی ایک شاندار مثال ہے/ فوٹو بشکریہ امین رحمانی
 09:54 - 5/02/2020 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
اصفہاں میں پرانی عمارت "ملاباشی" پر ایک جـھلک
ایران کے جنوب مغربی صوبے اصفہان میں واقع خوبصورت اور پرانی عمارت "ملاباشی" کی تصاویر کو دیکھتے ہیں جس کا سنگ بنیاد قاجاریہ کے عہد میں بنایا گیا ہے اور قدیم طرز ساخت کی عمدہ مثال ہے/ فوٹو بشکریہ رسول شجاعی
 23:12 - 31/01/2020 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
اصفہان کے نقش جہان اسکوائر نے شہر کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیے
ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے اصفہان میں نقش جہان اسکوئر اس صوبے کے قدیم ترین اسکوائروں کا شمار ہوتا ہے جس میں تابنے اور لوہے پر نقش کاری کی دکانوں نے یہاں کے بازاروں کی رونقیں کو اور بڑھادیا ہے اور اس پرانے اور پر کشش بازاروں نے شہر کی خوبصورتی کو دوبالا کر دیا ہے/ فوٹو بشکریہ مریم آل مومن
 21:43 - 26/01/2020 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
ایرانی عوام کی استقامت نے امریکہ کو ناراض کردیا ہے: سپریم لیڈر
تہران، ارنا – قائد اسلامی انقلاب نے فرمایا ہے کہ ایرانی قوم پر امریکیوں کے ناراض ہونے کی وجہ بدمعاش کے خلاف کھڑے ہوئے ایک خود مختار نظام کی شبیہہ کی توجہ دینا ہے جس سے اسلام اور ہمارے عوام کی حقیقت کو پھیلانے اور فروغ دینے کے لئے استعمال کیا جانا چاہئے۔
 18:47 - 21/01/2020 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
پاسداران انقلاب کے جوابی رد عمل نے امریکی سپر پاور کا بڑا دھچکا دیا: آیت اللہ خامنہ ای
تہران، ارنا- قائد اسلامی انقلاب نے تہران کی نماز جمعہ میں خطاب کرتے ہوئے عراق میں امریکی فوجی عین الاسد پر پاسداران انقلاب کے حالیہ حملے کا حوالہ دیتے ہوئے اسے امریکی سپر پاور کا بڑا دھچکا قرار دے دیا۔
 22:06 - 17/01/2020 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
خطی نامناسب صورتحال کی وجہ امریکہ اور اس کے اتحادی کے فسادات ہیں: ایرانی سپریم لیڈر
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے امیر قطر کیساتھ ایک ملاقات میں کہا ہے کہ خطے کی صورتحال کے پیش نظر علاقائی ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ سمیت اغیار کی منصوبہ بندیوں سے متاثر نہ ہونے کی ضرورت ہے۔
 22:49 - 12/01/2020 - تجاویز : 0مکمل مواد >>


ایران اور سندھ کی ثقافتی خبریں:

news
ATU persian language summer school 2019 with a tour along the ancient silk road
ATU persian language summer school 2019 with a tour along the ancient silk road
 6/03/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
سعدی فاؤنڈیشن ، اسلامک کلچر اینڈ کمیونیکیشن آرگنائزیشن، ایرانی وزارت خارجہ اور منسٹری آف ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجی کے تعاون سے 60 گھنٹوں پہ مشتمل فارسی زبان کا ایک کورس منعقد کررہی ہے جو 12 جنوری 2019 سے 05 فروری 2019 تک جاری رہے گا۔ شرکت کے خواہشمند افراد کی رجسٹریشن 12 اکتوبر 2018 سے شروع ہوچکی ہے فارسی سے دلچسپی رکھنے والے افراد صرف www.sflc.ir پہ رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
سعدی فاؤنڈیشن ، اسلامک کلچر اینڈ کمیونیکیشن آرگنائزیشن، ایرانی وزارت خارجہ اور منسٹری آف ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجی کے تعاون سے 60 گھنٹوں پہ مشتمل فارسی زبان کا ایک کورس منعقد کررہی ہے جو 12 جنوری 2019 سے 05 فروری 2019 تک جاری رہے گا۔ شرکت کے خواہشمند افراد کی رجسٹریشن 12 اکتوبر 2018 سے شروع ہوچکی ہے فارسی سے دلچسپی رکھنے والے افراد صرف www.sflc.ir پہ رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
 22:16 - 5/12/2018 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
تہران یونیورسٹی کی بین الاقوامی سائنسی تبادلوں میں پہلی پوزیشن
تہران، 2 جون، ارنا - تہران یونیورسٹی نے بین الاقوامی سائنسی تبادلوں کے لحاظ سے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی
 01:05 - 7/06/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
جوانوں دیکھیں گے کہ فلسطین اپنے عوام کو واپس آئے گا: آیت اللہ خامنہ ای
تہران، 5 جون، ارنا - ایرانی سپریم لیڈر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ فلسطینی عوام کو جدوجہد جاری رکھنا چاہیے، اور اس پرامن، انسانی اور قابل قبول حکمت عملی میں، فلسطینی قوم کامیاب ہو گی اور نوجوانوں اس دن کو دیکھیں گے کہ فلسطین اپنے عوام کو واپس آئے گا۔
 20:50 - 5/06/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
ایران مین بانی انقلاب حضرت امام خمینی (رح) کی تیسویں برسی کا آغاز
تہران، 4 جون، ارنا – ایرانی دارالحکومت تہران میں بانی انقلاب حضرت آیت اللہ الخمینی (رح) کی 30 ویں برسی کا آج بروز منگل آغاز کیا گیا۔
 23:32 - 4/06/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
امام خمینی، دنیا کے مضبوط ترین انقلاب کے رہنما
تہران، 3 جون، ارنا – 21 ستمبر 1902 میں ایران کے علاقے خمین میں ایک مذہبی گھیرانے میں ایک ایسا بچہ دنیا میں آیا جس کے بارت میں شاید دنیا نہیں سوچ سکتی تھی کہ وہ مستقبل میں ایران میں ایک ایسا اسلامی انقلاب برپا کرے گا جہاں اڑھائی ہزار سال پرانی بادشاہت کا تختہ الٹ جائے گا.
 20:39 - 3/06/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
ایرانی سپریم لیڈر کی امامت میں نماز عیدالفطر کی ادائیگی
تہران، 2 جون، ارنا - نمازِ عید الفطر گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں تہران میں واقع امام خمینی (رح) مصلی گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی.
 20:28 - 2/06/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
ایران کے 11 کراٹے کھیلاڑی دنیا کے سب سے بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل
تہران، 1 جون، ارنا – عالمی کراٹے فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ نئی درجہ بندی کے مطابق ایران کے 11 قومی کراٹے کھیلاڑیوں کو دنیا کے سب سے بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل کردیا گیا.
 22:31 - 1/06/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
یوم القدس ریلی
یوم القدس ریلی
 20:56 - 31/05/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
فلسطین کیخلاف سامراج قوتوں کی سازش ناکام رہے گی: ایرانی صدر
تہران، 31 مئی، ارنا - صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ فلسطین اور القدس کے خلاف سامراج قوتوں کی سازشیں ناکام رہیں گی.
 19:45 - 31/05/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
بیت المقدس برائے فروخت نہیں: ایران
تہران، 30 مئی، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ القدس برائے فروخت نہیں بلکہ یہ مسلمانوں کا قبلہ اول اور ان کی خواہشات کا مرکز ہے.
 23:37 - 30/05/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
ایران میں جِلدی بیماری کے شکار بچے امریکی پابندیوں کا نشانہ
تہران، 28 مئی، ارنا – امریکی پابندیوں کی وجہ سے ایران میں جِلدی بیماری ایپڈر مولیزس بیلوسا کے شکار بچوں کے لئے مخصوص پٹی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے جس سے معصوم بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑگئی ہیں.
 19:57 - 29/05/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
ایرانی فنکار نے آسٹریلوی ثقافتی فاؤنڈیشن کا ایوارڈ جیت لیا
تہران، 28 مئی، ارنا – ایرانی فنکار سعید ارزگان کو آسٹریلوی ثقافتی فاؤنڈیشن کے ایوارڈ سے نوازا گیا.
 17:42 - 28/05/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
Award-giving ceremony of 11th international calligraphy competition
Award-giving ceremony of 11th international calligraphy competition
 17:34 - 28/05/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
ایران ایک خوبصورت اور جدید ثقافت رکھنے والا ملک ہے: بھارتی سیاح
تہران، 15 دسمبر، ارنا - بھارت میں پرل اکیڈمی کے ایک عہدیدار نے جو حال ہی میں ایران گئے تھے اپنے اس سیاحتی سفر کے بارے میں کہا ہے کہ ایران ایک خوبصورت اور جدید ثقافت رکھنے والا ملک ہے جس کے عوام کے دلوں میں بہت محبت پائی جاتی ہے.
 22:59 - 25/05/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
ظریف کا دورہ پاکستان خطے کیلئے سنہری موقع
اسلام آباد، 23 مئی، ارنا - پاکستانی میڈیا نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ آج دورہ پاکستان پر پہنچیں گے جو علاقائی مسائل کے حل کے لئے دونوں ملکوں کے درمیان باہمی مشاورت کا ایک سنہری موقع ہے.
 20:30 - 24/05/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
چابہار پورٹ ایران، پاکستان اور افغانستان کو قریب لانے کیلئے اہم ہے: ظریف
چابہار، 23 مئی، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چابہار بندرگاہ ایران، پاکستان اور افغانستان کو قریب لانے کے لئے اہم کردار ادا کرسکتی ہے.
 23:23 - 23/05/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
news
ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے
تہران، 22 مئی، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ ایشیائی خطے میں مشاورتی عمل کے اگلے مرحلے میں کل بروز جمعرات پاکستانی دارالحکومت «اسلام آباد» جائیں گے.
 18:37 - 22/05/2019 - تجاویز : 0مکمل مواد >>


تمام خبریں

تلاش
ایڈوانس تلاش ویب کی تلاش
banners
منصوبہ برائے ناشرین

UsersStats
اس صفحہ کا دیدار کرنے والے: 2523
آج کے دیدار کنندگان : 9
اس صفحہ کا دیدار کرنے والے : 45335
آنلائین دیدار کنندگان : 1
دیدار کی مدت : 2.1547

صفحہ اول|ایران|اسلام|فارسی زبان و ادب|مرسوم سوالات|سائٹ کا نقشہ|رابطہ